میری دعا هے رب کائنات آپکو خوشیاں، صحت، سلامتی، اور عافیت عطا کرے
الله پاک آپ کو وسیع رزق، ہر بیماری سے شفاء اور کامل ایمان عطا فرمائے
الله رب العزت آپکو ہمیشه ہنستا مسکراتا رکهے اور کسی کا محتاج نہ کرے
اے میرے پیارے رب ہمیں آسانیاں عطا فرما اور ھمیں آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما
آمین یارب العالمین