iMuslimz – Islamic Content Database

iMuslimz Network

مجھ پہ بھی میرے آقا گر تیرا کرم ہووے Posted in: Urdu Naat Lyrics - مجھ پہ بھی میرے آقا گر تیرا کرم ہووےہاں ہجر میں طیبہ کے یہ آنکھ بھی نم ہووےدل میں ہو تڑپ آقا بس شہرِ مدینہ کیغم ہو تو مدینے کا کوئی اور نہ غم ہووےمیں ہجر میں طیبہ کے جاں سے نہ گزر جاؤںہوں لاکھ بُرا شاہا پر یہ نہ ستم ہووےاور حشر میں بھی… Continue Reading
میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں مرید خیرالانام ہوں Posted in: Urdu Naat Lyrics - میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں مرید خیرالانام ہوںمجھے عشق ہے تو خدا سے ہے مجھے عشق ہے تو رسول سےیہ کرم ہے حبِ بتول کا میرے منہ سے آئے مہک سداجو میں نام لوں تیرا جھوم کےمجھے عشق سروسمن سے ہے مجھے عشق سارے چمن سے ہےمجھے عشق ان کے وطن سے ہے… Continue Reading
میرے نبی پیارے نبی ؑ ہے مرتبہ بالا تیرا Posted in: Urdu Naat Lyrics - میرے نبی پیارے نبی ؑ ہے مرتبہ بالا تیراجس جاء کوئی پہنچانہیں پہنچا وہاں تلوا تیراخیرات دیتاہے خدا ہر وقت تیرے نام کیجس کو ملا جو کچھ ملاجتناملاصدقہ تیرایامصطفی یا مجتبیٰ بھر دیجیئے کاسہ میراکر دو کرم رکھ لو بھرم سائل ہوں میں داتاتیرارحمت تھی پورے جوش پر میں بھی نہ تھا کچھ بے خبرتجھ… Continue Reading
میں بھی روزے رکھوں گا یا اللہ توفیق دے Posted in: Urdu Naat Lyrics - میں بھی روزے رکھوں گا یا اللہ توفیق دےنمازیں پڑھنے جاؤں گا یا اللہ توفیق دےمیں بھی تو مسلماں ہو چوٹا سا ہوں لیکنحکم تیرا یا رب میرے لیے بھی ہےمن صام رمضان ایمانا واحتسابامن قام رمضان ایمانا واحتسابغفر لہ ما تقدم من ذنبییا اللہ توفیق دےروزے اگر مومن رکھے ثواب کی نیت سےتراویح اگر… Continue Reading
معراج کی شب سدرہ سے وریٰ تھا اللہ اور محبوبِ الہٰ Posted in: Urdu Naat Lyrics - معراج کی شب سدرہ سے وریٰ تھا اللہ اور محبوبِ الہٰکچھ راز و نیاز کی باتیں تھیں اِک کہتا رہا اک سنتا رہاکیا خوب سجائی تھی محفل اَحد نے احمد کی خاطرتاروں سے مزین فلک ہوا اور حور و ملک کا پہرہ لگااک منظر ارض نے بھی دیکھا کعبہ سے لے کر تا اقصیٰلولاک کے… Continue Reading
مدینے کی ٹھنڈی ہواؤں پہ صدقے Posted in: Urdu Naat Lyrics - مدینے کی ٹھنڈی ہواؤں پہ صدقےمیں ان پیاری پیاری فضاؤں پہ صدقےوہ کتنے حسیں کتنے پُر کشش ہونگےخدا بھی ہے جن کی اداؤں پہ صدقےجہاں کملی والا رہا آتا جاتامیں ان گھاٹیوں ان گھپاؤں پہ صدقےمدینے کی راہ میں جو ہیں پیش آتیمیں ان مشکلوں ان جفاؤں پہ صدقےجو آقا کو شفقت پہ مجبور کر… Continue Reading
میں کس منہ سے مانگوں دعائے مدینہ Posted in: Urdu Naat Lyrics - میں کس منہ سے مانگوں دعائے مدینہکہاں میں کہاں وہ فضائے مدینہمیرے کملی والے کی شانیں تو دیکھوکہ شاہوں کے شاہ ہیں گدائے مدینہچلو رب کے دربار میں گڑ گڑائیںہمیں کملی والا دکھائے مدینہملائک کی سانسیں معطر ہوں جس سےہے کتنی مطہر ہوائے مدینہبھلا اس کا حج کیسے مقبول ہو گاجو مکہ تو جائے نہ… Continue Reading
مجھے بھی مدینے بلا میرے مولا کرم کی تجلی دکھا میرے مولا Posted in: Urdu Naat Lyrics - مجھے بھی مدینے بلا میرے مولا کرم کی تجلی دکھا میرے مولابہت بیقراری کے عالم میں ہوں میں میری بیقراری مٹا میرے مولاسنا ہے مدینہ کرم ہی کرم ہے تو رکھتا جہاں میں سبھی کا بھرم ہےتجھے واسطہ تیرے پیارے نبی کا میری اب تو بگڑی بنا میرے مولایہ دونوں جہاں تیرے زیر اثر ہیں… Continue Reading
مدینے کی جانب یہ عاصی چلا ہے Posted in: Urdu Naat Lyrics - مدینے کی جانب یہ عاصی چلا ہےکرم کملی والے کا کتنا بڑا ہےمیں کھو جاؤں طیبہ کی گلیوں میں جا کےیہی آرزو ہے یہی اِک دعا ہےمجھے اپنی رحمت کے سائے میں لے لومیرا ہر عمل آقا پُر از خطا ہےزمانے میں چرچے ہیں تیری سخا کےتو مجھ جیسے لاکھوں کا اِک آسرا ہےاشاروں پہ… Continue Reading
محؐمد محؐمد پکارے چلا جا Posted in: Urdu Naat Lyrics - محؐمد محؐمد پکارے چلا جاسبھی کام بگڑے سنوارے چلا جامجھے بھا گئے ہیں مدینے کے جلوےارے جنتوں کے نظارے چلا جالیا نام ان کا جو موجِ بلا میںبھنور نے کہا جا کنارے چلا جامدینے میں بے خود ہوا جا رہا ہوںاے صبرو ضبط کے سہارے چلا جاپہنچ ہی گیا ہوں میں آقا کے در پرمیری… Continue Reading
میں تو امتی ہوں اے شاہ اُمم Posted in: Urdu Naat Lyrics - میں تو امتی ہوں اے شاہ اُممکردے میرے آقا اب نظر کرممیں تو بے سہارا ہوں دامن بھی ہے خالینبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی…میں تو امتی ہوں اے شاہ اُممغم کے اندھیروں نے گھیرا ہوا ہےآقا دشوار اب جینا میرا ہوا ہےبگڑی بنادو میری طیبہ کے والینبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی…میں… Continue Reading
مدینہ سامنے ہے بس ابھی پہنچا میں دم بھر میں Posted in: Urdu Naat Lyrics - مدینہ سامنے ہے بس ابھی پہنچا میں دم بھر میںتجسس کروٹیں کیوں لے رہا ہے قلبِ مضطر میںمجھے پہنچا گیا ذوقِ طلب دربارِ سرور میںمسرت کلبلا اٹھی نصیبِ دیدۂ تر میںاُنھیں قسمت نے ان کی رفعتِ افلاک بخشی ہےگرے جو اشک آنکھوں سے مِری ہجرِ پیمبر میںگنہگاروں کے سر پر سایہ ہے جب اُن کی… Continue Reading
مجھ کو طیبہ میں بلا لو شاہ زمنی Posted in: Urdu Naat Lyrics - مجھ کو طیبہ میں بلا لو شاہ زمنیشاہ زمنی آقامکی مدنیدل کی حسرت یہ نکالو شاہ زمنیشاہ زمنی آقامکی مدنینگر نگر اور ڈگر ڈگر پھرتا ہوں مارا مارامجھ دکھیا کا اس دنیا میں کوئی نہیں سہاراتم ہی سینے سے لگا لو شاہ زمنیشاہ زمنی آقامکی مدنیجو بھی پہنچا تیرے در پر لوٹا کبھی نہ خالیہر… Continue Reading
مجھ پہ بھی میرے آقا گر تیرا کرم ہووے Posted in: Urdu Naat Lyrics - مجھ پہ بھی میرے آقا گر تیرا کرم ہووےہاں ہجر میں طیبہ کے یہ آنکھ بھی نم ہووےدل میں ہو تڑپ آقا بس شہرِ مدینہ کیغم ہو تو مدینے کا کوئی اور نہ غم ہووےمیں ہجر میں طیبہ کے جاں سے نہ گزر جاؤںہوں لاکھ بُرا شاہا پر یہ نہ ستم ہووےاور حشر میں بھی… Continue Reading
مئے حُبِّ نبی سے جس کا دل سرشار ہو جائے Posted in: Urdu Naat Lyrics - مئے حُبِّ نبی سے جس کا دل سرشار ہو جائےوہ دانائے حقیقت، واقفِ اسرار ہو جائےزیارت روضۂ سرکار کی اک بار ہو جائےپھر اس کے بعد چاہے یہ نظر بے کار ہو جائےکرم اُن کا اگر اپنا شریکِ کار ہو جائےتلاطم خیز طوفانوں سے بیڑا پار ہو جائےاگر بے پردہ حُسنِ سیّدِ اَبرار ہو جائےزمیں… Continue Reading
لو آگئے میداں میں وفادارِ صحابہ Posted in: Urdu Naat Lyrics - لو آگئے میداں میں وفادارِ صحابہعزت کا ہے حقدار وفادارِ صحابہذلت کا سزاوار ہے غدارِ صحابہنبیؐ چاند ہیں اور ستارے صحابہصدیق کی توہین بھلا کیسے سنیں ہمصدیق تو ہے بے شک سردارِ صحابہباطل کے سرکوتن سےجداکرکے رکھ دیامشہور ہے جہان میں تلوارِ صحابہاندھےدلوں کوجس نےدی ایمان کی چمکبے مثل و لاجواب تھی گفتارِ صحابہسیرت ہے… Continue Reading
لَنْ تَرَانِیْ نصیبِ موسیٰ تھی Posted in: Urdu Naat Lyrics - لَنْ تَرَانِیْ نصیبِ موسیٰ تھیاُن ﷺ کو جلوے دکھائے جاتے ہیںوہ سرِ طور خود گئے، لیکنعرش پر یہﷺ بُلائے جاتے ہیںرب نے سب کچھ عطا کیا اُنﷺ کوپانے والے اُنھی سے پاتے ہیںحق شناسی ہے فطرت مومن کیجس کا کھاتے ہیں اُسی کا گاتے ہیںعلمِ غیبِ رسولﷺ کے منکراک حقیقت کو بھول جاتے ہیںغیب مانا… Continue Reading
گنج بخش فض عالم مظہرِ نور خدا Posted in: Urdu Naat Lyrics - گنج بخش فض عالم مظہرِ نور خداناقصاں راپر کامل کاملاں را راہنماہو رقم کس سے تمہارا مرتبہ یا گنج بخشہیں ثناء خواں آپ کے شاہ وگدا یا گنج بخشبحر غم میں ہوتی ہے زیروزبر کشتی میریلو خبر بحرِ محمد مصطفی یا گنج بخشمہربان ہو کر ہماری مشکلیں آساں کروصدقہ حضرت علی مرتضیٰ یا گنج بخشازپئے… Continue Reading