رسولوں میں بایں صورت امام المرسلیںﷺ آئے
کہ جیسے بزمِ انجم میں کوئی ماہِ مبیں آئے
خبر کیا ہم کو زاہد راستے میں تجھ پہ کیا گذری
مدینے سے جو ہم نکلے تو فردوسِ بریں آئے
تِری ذاتِ مبارک وجہِ تخلیقِ دو عالم ہے
بہ الفاظِ دگر تیرے لیے دنیا و دیں آئے
سرِ محشر نگاہِ منتظر تو جن کی جویا ہے
ابھی آئے، ابھی آئے، یہیں آئے، یہیں آئے
جو مجنوں بن کے کھو جائے خیالِ دشتِ طیبہ میں
اُسے آغوش میں لینے نہ کیوں خلدِ بریں آئے
زمانہ مبتلا تھا وہم کی پوجا میں سرتاپا
تِرےقدموں کی برکت ہے کہ آدابِ یقیں آئے
امام المرسلیں آئے
حالیہ پوسٹیں
- حمدِ خدا میں کیا کروں
- کبھی ان کی خدمت میں جا کے تودیکھو
- عشقِ مولیٰ میں ہو خوں بار کنارِ دامن
- منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے
- وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
- پوچھتے کیا ہو مدینے سے میں کیا لایا ہوں
- ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا
- سر بزم جھومتا ہے سر عام جھومتا ہے
- نہ اِترائیں کیوں عاشقانِ محؐمد
- رشک کیوں نہ کروں انکی قسمت پہ میں
- راتیں بھی مدینے کی باتیں بھی مدینے کی
- میں کس منہ سے مانگوں دعائے مدینہ
- حلقے میں رسولوں کے وہ ماہِ مدنی ہے
- وجہِ تخلیقِ دو عالم، عالم آرا ہو گیا
- بیاں ہو کس زباں سے مرتبہ صدیق اکبر کا
- میں کس منہ سے مانگوں دعائے مدینہ
- احمد کہُوں ک ہحامدِ یکتا کہُوں تجھے
- مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
- مل گئی دونوں عالم کی دولت ہاں درِ مصطفیٰ مل گیا ہے
- مدینہ میں ہے وہ سامانِ بارگاہِ رفیع