یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا
یہ زمیں آپ کی آسماں آپ کا
رحمت عالمیں آپ کی ذات ہے
سب یہ لطف کرم ہے عیاں آپ کا
آپ کا ذکر کرتی ہے ہردم زباں
قلب کرتا ہے ہردم بیاں آپ کا
عاصیوں کے لیے جز ندامت ہے کیا
آسرا ہے شفیع زماں آپ کا
اس کو رہتی ہے ہردم مدینے کی دھن
یہ جو بہزاد ہے نعت خواں آپ کا

یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا
حالیہ پوسٹیں
- تلو مونی علی ذنب عظیم
- اسیروں کے مشکل کشا غوث اعظم
- سیف الملوک
- جب درِ مصطفےٰ کا نطارا ہو
- نہ پوچھو کہ کیا ہیں ہمارے محمدؐ
- یہ کس نے پکارا محمد محمد بڑا لطف آیا سویرے سویرے
- سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ کہوں تجھے
- حرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجئے
- اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
- جو گزریاں طیبہ نگری وچ او گھڑیاں مینوں بھلدیاں نئیں
- وہ یوں تشریف لائے ہم گنہ گاروں کے جھرمٹ میں
- ہم تمہارے ہوکے کس کے پاس جائیں
- طیبہ کی ہے یاد آئی اب اشک بہانے دو
- عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسولُ اللہ کی
- کیا ٹھیک ہو رُخِ نبوی پر مثالِ گل
- ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے
- خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا
- میں بھی روزے رکھوں گا یا اللہ توفیق دے
- یا محمد نورِ مجسم یا حبیبی یا مولائی
- جس نے مدینے جانڑاں کر لو تیاریاں