سب سے افضل سب سے اعظم
صل اللہُ علیہ و سلم
ہادیِ بر حق نورِ مجسم
صل اللہُ علیہ و سلم
سب سے آخر سب سے مقدم
صل اللہُ علیہ و سلم
طلبِ خلق و خالق باہم
صل اللہُ علیہ و سلم
انکا ذکر مسلسل پیہم
صل اللہُ علیہ و سلم
روشن ان سے ماہ و انجم
صل اللہُ علیہ و سلم
دکھیاروں کے داور و ہمدم
صل اللہُ علیہ و سلم
رحمت کی برسات چھما چھم
صل اللہُ علیہ و سلم
ان کے دم سے دنیا قائم
صل اللہُ علیہ و سلم
ان پہ درود و سلام ہے دم دم
صل اللہُ علیہ و سلم

سب سے افضل سب سے اعظم
حالیہ پوسٹیں
- خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفی جانیں
- طیبہ والا جدوں دا دیار چھٹیا
- بڑی مشکل یہ ہے جب لب پہ تیرا ذکر آتا ہے
- کچھ غم نہیں اگرچہ زمانہ ہو بر خلاف
- تو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
- طیبہ سارے جگ توں جدا سوھنیا
- پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفیٰ کہ یوں
- مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
- چشمِ دل چاہے جو اَنوار سے ربط
- نصیب آج اپنے جگائے گئے ہیں
- وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
- شاہِ کونین کی ہر ادا نور ہے
- فضلِ رَبّْ العْلیٰ اور کیا چاہیے
- نہ اِترائیں کیوں عاشقانِ محؐمد
- لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے
- ہم درِ مصطفےٰ دیکھتے رہ گئے
- اول حمد ثناء الہی جو مالک ہر ہر دا
- جو ہوچکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہیں
- جو نور بار ہوا آفتابِ حسنِ ملیح
- حرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجئے